
ہی ٹی آئی رہنما سینٹر اعجاز چوہدری کی انسداد دہشتگردی عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
ملک کا سسٹم جام ہو چکا ہے
ہماری پارٹی کا فکر چھوڑ دیں لوگوں کا اس نظام کی وجہ سے دم گھٹ رہا ہے
جب نظام سے عوام کا دم گھٹ جایے تو ملک میں حادثہ یوتا ہے
جب انصاف کے ادارے مفلوج ہو جائے تو عوام کا دم گھٹ جاتا ہے
کیا اس ملک میں انصاف کا نظام مفلوج نہیں ہو گیا 95 فیصد ابادی کا دم گھٹ رہا ہے
لوگ مہنگائی سے پریشان ہو گیے ہیں حکومت بار بار نئے ٹیکس لگا رہی ہے
اس بجٹ نے لوگوں کی زندگی مزید مشکل کر دی ہے
کیا پی ٹی آئی اور حکومت کے مزاکرات ہونے چاہیں صحافی کا سوال
مزاکرت ہوتے رہنے چاہے اور مزاکرت کسی نہ کسی شکل میں ہر وقت ہوتے رہتے ہیں
میڈیا کے زریعے یہاں کا پیغام وہاں اور وہاں کا پیغام یہاں روز پہنچ رہا ہوتا ہے
مزاکرات تو دونوں پارٹیوں کے بیانات اور رد عمل کے بیانات کے زریعے ہوتے رہتے ہیں
رانا ثناء اللہ نے بہت پہلے کہا تھا کہ بانی ہی ٹی آئی رہا کر دیں اور پی ٹی آئی کی سیٹیں واپس کر دیں تو مزاکرت کا کیا فائدہ ہو گا ؟
رانا ثناء اللہ نے بتا دیا تھا کہ فارم 47 کی حکومت مزاکرت نہیں کر سکتی
یہ حکومت بانی پی ٹی آئی سے ڈرتے ہے
ظلم کی یہ حکومت زیادہ دیر نہیں رہے گی
چھ تاریخ کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہے
اس میں سب کارکنان شرکت کریں بانی ہی ٹی آئی کی رہائی کیلیے یہ جلسہ اہم ہے
چھ تاریخ کو پی ٹی آئی جلسہ میں 12 تاریخ کیلیے جماعت اسلامی کے جلسہ میں شرکت کا اعلان بھی کیا جایے۔اعجاز چوہدری









