
لاہور ہائیکورٹ نے بھائی کے قتل کے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا
جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مجرم گلریز کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کیا
مجرم گلزیز نے اپنے بھائی محمد وقاص کو قتل کیا تحریری فیصلہ
مجرم کو ٹرائل کورٹ نے 2020 میں سزائے موت کا حکم سنایا تحریری فیصلہ
مقتول کی اہلیہ نے مجرم گلریز کے خلاف شیخوپورہ میں مقدمہ درج کروایا فیصلہ
ایف آئی اے آر کے مطابق مجرم گلزیز نے بھائی محمد وقاص کو چھری مار کر قتل کیا فیصلہ
تفتشی افسر نے تسلیم کیا کہ چھری کو فرانزک لیب نہیں بھیجا فیصلہ
مقتول کی والدہ اور والد کے بیانات مجرم (بیٹے ) کو بچنے کے لیے محسوس ہوا فیصلہ
یہ درست ہے کہ مقتول کی بیوی سدرہ کے سسرال والوں نے اسکا ساتھ نہیں دیا فیصلہ
مدعیہ سدرہ نے اپنے شوہر محمد وقاص کو زخمی حالت میں شاہدرہ ہسپتال شفٹ کیا فیصلہ
مگر محمد وقاص ہسپتال میں جانبر نا ہوسکا فیصلہ








