دریا میں نہاتے ہوئے 5 بچے جاں بحق

0
211
دریا میں نہاتے ہوئے 5 بچے جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں شنک ندی کے پانی میں نہاتے ہوئے 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔ جن کی عمریں 8 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔

ڈوبنے والے پانچوں بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ جن میں تین بہنیں اور دو بہن بھائی شامل ہیں۔

جاں بحق ہونیوالے بچوں کی شناخت حور جان ، رحمت اللہ ، سلمان ، عصمت ، حسنہ کے نام سے ہوئی ہے۔

Leave a reply