
سیشن کورٹ لاہور /امیر بلاج قتل کا مقدمہ
ملزم احسن شاہ کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت
عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے کل طلب کرلیا
ایڈیشنل سیشن جج اللہ دتہ نے ضمانت پر سماعت کی
امیر بلاج کے قتل کا مقدمہ تھانہ چوہنگ پولیس نے درج کررکھا ہے
مقدمے میں حقایق کے برعکس نامزد کیا گیا موقف
ملزم احسن شاہ کی جانب سے جیل سے وکلاء کی وساطت سے بعدازگرفتاری درخواست ضمانت دائر کی
ملزم پر مخبری کا الزام عائد کی گیا ہے عدالت نے کیس پر سماعت کرتے ہوئے پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیاعدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو کل اس حوالے سے دلائل کے لیے بھی طلب کر لیا تاہم مدعی پارٹی کے پاس ملزم کے خلاف وکیل پیش کرنے کی اوپشن بھی موجود ہوتی ہیں پیش نہ ہونے پر سرکاری وکیل مدعی کے جانب سے دلائل دینگے









