قبضہ مافیا منشا بم کے بیٹوں کے خلاف کیس میں اہم پیش رفت

0
175
قبضہ مافیا منشا بم کے بیٹوں کے خلاف کیس میں اہم پیش رفت

انسداد دہشت گردی عدالت ، منشا بم کے بیٹوں کے خلاف قبضہ کے دو مقدمات میں عبوری ضمانت پر سماعت

عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 13 جولائی تک توسیع کا حکم دے دیا

ملزمان شامل تفتیش ہو چکے ہیں تفتیش مکمل کرنے کے لیے مزید وقت درکار ہے ، تفتیشی افسر

عدالت نے تفتیش افسر کو آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا

ملزمان عامر منشا اور فیصل منشا
عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر عدالت میں پیش
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی
ملزمان کے خلاف تھانہ ستوکتلہ اور ٹاؤنشپ میں دو مقدمات درج ہیں

Leave a reply