
لاہور ہائیکورٹ میں اسائلم لینے والوں کو پاسپورٹ جاری کرنے پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے وفاقی حکومت کو خود معاملہ حل کرنے کی ہدایت کر دی
عدالت نے اس بابت وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی
اگر حکومت معاملہ طے نہین کرتی تو عدالت خود حکم جاری کرے گی عدالت
جسٹس سلطان تنویر نے شہری بلال حامد کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کی جانب سے رانا انتظار حسین ایڈووکیٹ پیش ہوئے،
پاسپورٹ اپلائی کیا لیکن حکومت پاکستان پاسپورٹ نے جاری نہیں کیا ،،موقف
درخواست گزار کے خلاف کسی قسم کا کوئی مقدمہ نہیں ہے، موقف
اسائلم سیکرز پر پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دے ،استدعا








