وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ تاجکستان

0
228
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ تاجکستان

ہاٹ لائن نیوز : وزیرِاعظم محمد شہباز شریف صدر امام علی رحمان کی دعوت پر آج سے تاجکستان کا دورہ کریں گے۔

دورے کے دوران وزیر اعظم آف پاکستان تاجک صدر اور ہم منصب سمیت اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کریںگے ، یہ دورہ دو طرفہ تعلقات، علاقائی، تجارتی اور عوامی روابط کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا۔

دورے کے دوران کثیر الجہتی امور پر تعاون کے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔

Leave a reply