ٹینس پلیئر کی پراسرار موت

0
125

ہاٹ لائن نیوز : کراچی سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹینس کھلاڑی زینب علی نقوی اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔

پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ایک بیان میں کہا کہ نوجوان ٹینس کھلاڑی زینب علی نقوی گزشتہ رات 12 فروری 2024 کو اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔

17 سالہ زینب علاقائی جونیئر ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے اسلام آباد میں تھی۔ میچ کے بعد نوجوان کھلاڑی نہانے چلی گئی۔

ٹینس فیڈریشن کے نومنتخب صدر انعام الحق قریشی، سینیٹر سلیم سیف اللہ خان اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی ہے۔

Leave a reply