اب پکنک، شادیاں اور تفریح بھی مہنگی ہو گئی

0
202
اب پکنک، شادیاں اور تفریح بھی مہنگی ہو گئی

ہاٹ لائن نیوز : سندھ حکومت نے سروسز پر سیلز ٹیکس میں دو فیصد اضافہ کر دیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ سیلز ٹیکس کی شرح 13 سے بڑھا کر 15 فی صد کر دی گئی ہے جس کا اطلاق ہوٹلوں، فارم ہاؤسز، ریسٹورنٹس، کیٹررز اور شادی ہالز پر ہوگا۔ اس کے علاوہ گیسٹ ہاؤسز، فارم ہاؤسز اور کلبوں پر بھی ایس ایس ٹی بڑھا دیا گیا ہے۔

Leave a reply