لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس کی تعیناتی ایک تنازعہ بن گیا

0
187
لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس کی تعیناتی ایک تنازعہ بن گیا

سینئیرجج کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعینات کرنے کامعاملہ
پنجاب بارکونسل کےممبر رانا آصف سمیت پچیس ممبران نے چیف جسٹس پاکستان کو سنیارٹی اصول برقرار رکھنے کےلئے خط لکھ دیا

سینئیرترین جج کو چیف جسٹس کےعہدے پر تعینات کرنا آئین، قانون اور عدالتی حکم ہے۔متن
ججز تقرری میں سنیارٹی کے اصول پر عمل کانہ ہوناتشویشناک ہے۔متن
سنیارٹی ہےاصول کو نظرانداز کرناعدلیہ پر عوام کے اعتماد کو ختم کر سکتا ہے۔متن
اس اقدام سے عدلیہ کی ساکھ اور قانونی حیثیت کو نقصان پہنچ سکتا ہےمتن

سنیارٹی نظرانداز ہونے سے غیر منصفانہ فیصلہ سازی اور عدالتی افراتفری کو فروغ مل سکتا ہے۔متن
اس عمل سے سیاسی مداخلت کاراستہ کھلنے اور آئینی بحران پیدا ہونے کابھی اندیشہ ہے۔متن

مضبوط آزاد اور قابل اعتماد عدلیہ کو یقینی بنانا آئین کی منشاء ہے۔متن
سنیارٹی کےاصول سے قانون کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی کاعمل موثر ہوگا۔متن

توقع رکھتے ہیں کہ آپ ماضی کی طرح سنیارٹی کے اصول کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم رہیں گے۔متن
الجہاد ٹرسٹ کیس کافیصلہ ججوں کی تقرریوں میں سنیارٹی کے اصول پر زور دیتاہے۔متن
عدالت کی قیادت کے لیے سب سے زیادہ تجربہ کار، اہل اور سینئر کا تقرر یقینی بنایا جائے۔متن

Leave a reply