یورپی ملک بھی گرمی کی لپیٹ میں آگئے

0
185
یورپی ملک بھی گرمی کی لپیٹ میں آگئے

ہاٹ لائن نیوز : یونان شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، اب تک 6 سے زائد سیاح لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ایتھنز سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ اور درجہ حرارت 50 ڈگری ہے۔

گرمی کے باعث شہریوں اور سیاحوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، شہریوں اور سیاحوں کیلیے اسپتالوں اور اے سی شیلٹرز کو بھی ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply