پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں مثبت رجحان

0
184
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں مثبت رجحان

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت آغاز دیکھنے میں آیاہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 472 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آرہاہے،ہنڈریڈانڈیکس 78 ہزار 7سو48کی سطح پرٹریڈ کرتے دیکھا گیاہے۔

Leave a reply