جائیداد کا تنازع 4 افراد کی جان لےگیا

0
170
جائیداد کا تنازع 4 افراد کی جان لےگیا

ہاٹ لائن نیوز : پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

تھانہ داؤدزئی کی حدود میں 2 گروپس میں فائرنگ کےنتیجےمیں 4 افراد جانبحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ جائیداد کے تنازع کی وجہ سے ہوئی جہاں ایک فریق نے دوسرے فریق کے گھر پر دھاوا بول دیا۔

Leave a reply