سال 2024 کی بہترین ایئر لائن کااعزازکس کے پاس

0
213
سال 2024 کی بہترین ایئر لائن کااعزازکس کے پاس

ہاٹ لائن نیوز : قطر ایئرویز نے اس سال 2024 کے لیے دنیا کی بہترین ایئر لائن کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔

قطر ایئرویز کو یہ اعزاز آٹھویں مرتبہ حاصل ہوا جس کے بعد اسے دنیا کی بہترین ایئرلائن قرار دیا گیا۔

ایئر ٹرانسپورٹ ریسرچ کمپنی “اسکائی ٹریکس” کیجانب سے قطر کو بہترین ایئر لائن کا ایوارڈ دیا گیا۔

Leave a reply