بھارتی کرکٹ بورڈ نے نئے ون ڈے کپتان کا اعلان کر دیا

0
231
بھارتی کرکٹ بورڈ نے نئے ون ڈے کپتان کا اعلان کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی کرکٹ بورڈنے نئے ون ڈے کپتان کا اعلان کر دیاہے۔

بھارت نے پیر کو زمبابوے کیخلاف پانچ میچوں کی سیریز کیلیے 15 رکنی نوجوان اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ زمبابوے کے دورے پر نوجوان بھارتی اسکواڈ کی قیادت شبمن گل کریں گے۔

زمبابوے کے دورے کیلیے ہندوستانی اسکواڈ میں صرف دو کھلاڑی ہیں جو 2024 ورلڈ کپ کا حصہ ہیں، جیسوال اور سنجو سیمسن۔ بھارت اور زمبابوے کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا آغاز 6 جولائی کو جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام کے ایک ہفتے بعد ہوگا۔

Leave a reply