
لاہور ہائیکورٹ
لاہور سے پی ٹی آئی ایم پی اے فرحت عباس کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے فرحت عباس کی درخواست منظور کرلی
عدالت نے درخواست گزار کا نام پی این ائی ایل لسٹ سے خارج کرنے کا حکم دیدیا
وفاقی حکومت کی طرف سے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شیراز ذکا پیش ہوئے
جسٹس شمس محمود مرزا نے پی ٹی آئی ایم پی اے فرحت عباس کی درخواست پر سماعت کی
درخواست میں وفاقی حکومت وزرات داخلہ اور ایف ائی اے کو فریق بنایا گیا ہے
درخواست گزار عمرہ کی ادائیگی کے لیے جانا چاہتا ہے موقف
ایف ائی اے کے ایما پر اسکا نام پی این ائی لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے موقف
ایف ائی اے کا یہ اقدام بدنیتی پر مبنی اور غیر قانونی ہے موقف
عدالت اسکا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کا حکم دے استدعا
عدالت اسکو عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے کی اجازت دے استدعا









