پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کے خلاف نااہلی کیس پر سماعت

0
192
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کے خلاف نااہلی کیس پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا،گوہر علی خان،عمر ایوب کا نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت

عدالت نے درخواست الیکشن کمیشن کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا

جسٹس علی باقر نجفی نے آفاق احمد ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی

درخواست میں الیکشن کمیشن،صوبائی الیکشن کمیشن پنجاب،وزارت قانون سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے فیصل آباد کے حلقہ 104 سے تحریک انصاف کی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ کیا،موقف

صاحبزادہ حامد رضا سنی اتحاد کونسل کے سربراہ ہیں،موقف
کسی جماعت کا عہدیدار دوسری جماعت کے ٹکٹ سے انتخاب نہیں لڑ سکتا،موقف
گوہر علی خان خود کو پی ٹی آئی کا چیئرمین کہتا ہے جبکہ الیکشن کمیشن میں رجسٹر جماعت چیئرمین نہیں ہے،موقف
گوہر علی خان نے غلط بیانہ اے کام لیا،اب وہ صادق اور امین نہیں رہے،موقف
عمر ایوب خود کو پی ٹی آئی کا سیکرٹری جنرل بتاتے ہیں،موقف

پی ٹی آئی کے اندر جماعتی انتخابات نہیں ہوئے،موقف
عمر ایوب دروغ گوئی پر صادق اور امین نہیں رہے،موقف
الیکشن کمیشن کو مدعہ علیہ 5 اور 6 کو قومی اسمبلی کی نشست سے نااہل قرار دے،استدعا
عدالت صوبائی الیکشن کمیشن اور وزارت قانون کو مدعہ علیہ کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے،استدعا
عدالت نے دائر درخواست نمٹا دی

Leave a reply