ایلون مسک کےگھر 12ویں بچےکی پیدائش

0
218
ایلون مسک کےگھر 12ویں بچےکی پیدائش

ہاٹ لائن نیوز : ایلون مسک اور ان کی اہلیہ کے ہاں بچے کی پیدائش کی خبر نے بھی عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

ٹیک ارب پتی ایلون مسک اور نیورالنک کے ایگزیکٹو شیو زیلی اس سال دوبارہ والدین بن گئے، جنہوں نے 2021 میں جڑواں بچوں کو خوش آمدید کہاتھا۔

واضح رہے کہ ایلون مسک سے متعلق کئی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ یہ ان کا 12واں بچہ ہے۔ یعنی اس سے قبل ایلون مسک 11 بچوں کے باپ بن چکے ہیں تاہم بچوں کی پیدائش اور خود بچوں کو خفیہ رکھا گیا ہے۔

Leave a reply