وزیراعظم نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

0
323
وزیراعظم نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا، اجلاس میں عسکری و سول قیادت شرکت کرے گی، ایپکس کمیٹی ملک میں سرمایہ کاری کے منصوبوں کے حوالے سے امور کا جائزہ لے گی۔

اپیکس کمیٹی میں ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی، کمیٹی میں خلیجی ممالک اور چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے منصوبہ جات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

Leave a reply