چوبیس گھنٹوں میں 24 افراد شہید

0
217
چوبیس گھنٹوں میں 24 افراد شہید

ہاٹ لائن نیوز : غزہ کے مکینوں کیخلاف اسرائیلی فوج کی دہشت گردی جاری ہے۔ رفح کے علاقے میں امداد لینے کیلیے جمع ہونیوالوں پر بمباری کے نتیجے میں مزید 9 افراد شہید ہو گئے۔

اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے۔ دوسری جانب خان یونس کے یورپی اسپتال پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 11 فلسطینی شہید اور 25 شدید زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں 24 گھنٹوں کے دوران 24 افراد کی شہادت کی اطلاعات ہیں۔

Leave a reply