عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

0
226
عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے اور توشہ خانہ نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا

لارجر بینچ میں جسٹس شاہد کریم ،جسٹس شہرام سرور چوہدری شامل
لارجر بینچ میں جسٹس جواد حسن اور جسٹس رسال حسین شامل

5رکنی لارجر بینچ توشہ خانہ میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کی خلاف 20جون سے سماعت کرے گا
جسٹس شاہد بلال حسن کی سپریم کورٹ میں نامزدگی کے بعد لارجر بینچ تحلیل ہوگیا تھا

Leave a reply