ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

0
196
ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ

ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

جسٹس شاہد کریم 20 جون کو سنی اتحاد کونسل کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کریں گے
لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کیا کہ الیکشن کمیشن ہائیکورٹ کے جج کے نامزد کردہ جج تعینات کرنے کا پابندہ ہے، موقف
الیکشن آرڈیننس 2024 میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کمزور کرنے کے لیے لایا گیا ہے، موقف

ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل قائم کرنا والے الیکشن آرڈیننس 2024 کو غیر قانونی قرار دیا جائے، استدعا

آرڈیننس کے تحت پنجاب میں بطور الیکشن ٹریبونل ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی کو غیر آئینی قرار دیا جائے، استدعا
درخواست کے حتمی فیصلے تک، ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل قائم کرنے سے روکا جائے، استدعا

Leave a reply