سانحہ ماڈل ٹاون کیس آخری مراحل میں سزائیں کن لوگوں کو ہونگی

0
185
سانحہ ماڈل ٹاون کیس آخری مراحل میں سزائیں کن لوگوں کو ہونگی

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس پر سماعت
عدالت نے مقدمہ کے مزید گواہوں کو آئیندہ 21 جون کو طلب کر لیا

انسداد دھشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید کیس پر سماعت کی
عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے سینئر وکیل مخدوم مجید حسین شاہ کو جرح کیلیے طلب کیا

ڈی ایس پی رانا محمود الحسن ٫ کانسٹیبل فیصل رشید اور کانسٹبل عامر حسن کو جرح کے لیے طلب کر لیا

اب تک مجموعی طور پر سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 98 گواہان کی شہادت قلمبند ہو چکی ہے
سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ میں مجموعی طور پر 124 ملزم نامزد ہیں
سابق ایس پی عمر ورک سمیت 4 ملزموں نے بریت کی درخواستوں دائر کر رکھی ہیں

سابق ایس پی عمر ورک، سابق ڈی ایس پی خالد ابوبکر، سابق ڈی ایس پی میاں شفقت، سابق انسپکٹر بشیر نیازی نے بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا اور ڈی آئی جی آپریشنز رانا عبدالجبار سمیت 5 ملزم پہلے ہی بری ہو چکے ہیں

Leave a reply