اسٹاک مارکیٹ میں بجٹ کو خوش آمدید

0
256
اسٹاک مارکیٹ میں بجٹ کو خوش آمدید

ہاٹ لائن نیوز : وفاقی بجٹ کے پیش ہونے کے اگلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس ایک بار پھر 74000 پوائنٹ کی حد عبور کر گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1,981 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 74,778 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Leave a reply