آئی جی پنجاب کے نہ ملنے پر سائل نے خود کو آگ لگا لی

0
209
آئی جی پنجاب کے نہ ملنے پر سائل نے خود کو آگ لگا لی

ہاٹ لائن نیوز : لاہور میں اصغر سہیل نامی سائل نے آئی جی پنجاب کے دفتر کے باہر خود کو آگ لگا لی، سائل کو بچاتے ہوئے پولیس اہلکار عادل بھی جھلس گیا۔

ذرائع کے مطابق سائل صبح 7 بجے سے آئی جی پنجاب سے ملاقات کے لیے بیٹھا تھا، اصغر سہیل نے اجازت نہ ملنے پر خود کو آگ لگا لی۔ سائل اصغر سہیل کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Leave a reply