
لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل،
محمد افضل کھوکھر کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر سماعت
ٹربیونل نے درخواست کے دوبارہ قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے
جسٹس سلطان تنویر احمد نے بطور الیکشن ٹریبونل انتخابی عذرداری پر سماعت کی
آزاد امیدوار جاوید عمر نے افضل کھوکھر کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا ہے
عدالت نے درخواست گزار کی عدم پیروی پر درخواست خارج کردی تھی
الیکشن ٹریبونل کو دوبارہ درخواست کے قابل سماعت قرار دینے کا اختیار نہیں ہے،وقاص میر ایڈووکیٹ
ٹربیونل دوبارہ درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی اپیل خارج کرئے،موقف
افضل کھوکھر این اے 125 سے انتخابات میں ناکام ہو چکے تھے،درخواست گزار
فارم 45 کے مطابق جاوید عمر کامیاب ہوئے،موقف
الیکشن کمیشن نے فارم 47 میں افضل کھوکھر کو کامیاب قرار دیا،موقف
ٹربیونل افضل کھوکھر کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو کلعدم قرار دے،استدعا









