جناح ہاوس حملہ کیس میں مزید 7 ملزمان کی ضمانتیں منظور

0
186
جناح ہاوس حملہ کیس میں مزید 7 ملزمان کی ضمانتیں منظور

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور

عدالت نے سات ملزمان جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانتیں منظور کرلی

عدالت نے تین تین لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں
ملزمان میں طلحہ مصطفیٰ ،مرزا طاہر ،محمد عابد سمیت سات ملزمان شامل

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی
جناح ہاؤس کا مقدمہ تھانہ سرور روڑ پولیس نے درج کررکھا ہے

Leave a reply