
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اور انتظار پنجوتھا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔
جیل ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ لیگل ٹیم میں ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل اور انتظار پنجوتھا شامل تھے اور ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی۔
علاوہ ازیں ذرائع کے مطابق دونوں شخصیات نے سپریم کورٹ میں کیس کے حوالے سے عمران خان سے مشاورت کی۔









