
لاہور ہائیکورٹ
جیلوں میں سہولیات کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت
عدالت نے ایکسرے مشینیں جیلوں میں نصب نہ کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ مانگ لی
عدالت نے جیلوں میں سولر پینل نصب کرنے سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی
عدالت نے چودہ جون تک تمام رپورٹس طلب کرلی
جسٹس علی باقر نجفی نے ردا قاضی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی
درخواست گزاروں کی جانب سے معظم علی شاہ ایڈووکیٹ اور خدیجہ امجد پیش ہوئیں
جیلوں میں سہولیات نہیں فراہم کی جارہی موقف








