سوات، مسافر بس کھائی میں گرنے سے سات لوگ جاں بحق

0
201
سوات، مسافر بس کھائی میں گرنے سے سات لوگ جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : مسافر کوسٹر کھائی میں گرنے سے سات افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوئے، یہ افسوسناک حادثہ مالم جبہ کےقریب پیش آیا جہاں کوسٹر گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں سات افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، پاک فوج اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو اور جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply