وزیر تعلیم نےوائرل افواہوں کی تردید کر دی

0
273
وزیر تعلیم نےوائرل افواہوں کی تردید کر دی

ہاٹ لائن نیوز : پرائیویٹ اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت نہیں، وزیر تعلیم پنجاب سکندر حیات نے افواہوں کی تردید کردی۔

سکندر حیات کا کہنا ہے کہ سمر کیمپ کی فی الحال اجازت نہیں، پرائیویٹ سکول بغیر اجازت سمر کیمپ کی تشہیر سے گریز کریں۔

انہوں نے کہا کہ جب تک محکمانہ نوٹیفکیشن اور پالیسی نہیں آتی، سمر کیمپ کا اعلان نہیں کیا جاتا، سمری کی منظوری تک کسی پرائیویٹ سکول کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت نہیں ہے۔

Leave a reply