ٹی 20 ورلڈ کپ پاک بھارت میچ سے پہلے دہشت گردی کا خطرہ

0
281
ٹی 20 ورلڈ کپ پاک بھارت میچ سے پہلے دہشت گردی کا خطرہ

ہاٹ لائن نیوز : پاک بھارت میچ سے قبل دہشت گردی کا خطرہ، انتظامیہ نے سٹیڈیم کی سکیورٹی بڑھا دی، گورنر آفس نیو یارک کا کہنا ہے کہ اس وقت عوامی تحفظ کو کوئی خطرہ نہیں، صورتحال کی نگرانی جاری ہے۔

نیویارک انتظامیہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے، ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نو جون کو نیویارک میں ہو گا۔

Leave a reply