
لاہور ہائیکورٹ،
فواد چوہدری کی پنڈ دادن خان میں چوری کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست پر سماعت
عدالت نے فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی
عدالت نے پچاس ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا
جسٹس امجد رفیق نے درخواست ضمانت پر سماعت کی
فواد چوہدری اپنی اہلیہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے
فواد چوہدری پر سیاسی بنیادوں پر مقدمات درج کیے گئے ہیں،موقف
پنڈ دادن خان میں چارپائیاں اور دیگر اشیاء کی چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے،موقف
مقدمہ سیاسی وابستگی کے باعث درج کیا گیا ہے،موقف
نو مئی کے مقدمات سمیت اب چوری کے مقدمات میں بھی نامزد کر دیا گیا ہے،موقف
عدالت مقدمہ میں درخواست ضمانت منظور کرئے،استدعا









