ہاٹ لائن نیوز : کرک میں انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر بیالوجی کا پرچہ لیک ہو گیا ہے۔
کوہاٹ بورڈ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پرچہ امتحان سے قبل جاری کر دیا گیا۔ امتحان کے وقت حل شدہ پرچے کی کاپی فوٹو سٹیٹ کی دکانوں پر بھی دستیاب ہے۔
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.