ہانیہ عامر کس بات سے خوفزدہ ہیں ؟

0
268
ہانیہ عامر کس بات سے خوفزدہ ہیں ؟

ہاٹ لائن نیوز : ہانیہ عامر نے اپنے خوف کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے جو شہرت ملی ہے اس سے ڈرتی ہوں اور مرنے کے بعد اللہ کو میرا کیا جواب ہو گا ؟

اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں جو شہرت ملتی ہے اس سے ڈرتی ہوں۔ مجھے یہ بھی لگتا ہے کہ مرنےکےبعد اللہ کوکیاجواب دونگی؟

اداکارہ نے کہا ہےکہ میں ذہنی صحت کے حوالے سے ہمیشہ کھل کر بات کرتی ہوں۔ میرا مقصد اپنے کام کے ذریعے مثبت اثرات پھیلانا اور لوگوں کو خوش کرنا ہے۔ لوگ ذہنی صحت کے بارے میں بات کرنے سے کتراتے ہیں، لیکن میں نے ہمیشہ اس کے بارے میں بات کی ہے۔ لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ دماغی امراض کا بھی علاج ہے۔

Leave a reply