
لاہور ہائیکورٹ
الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست گزار وکیل اظہر صدیق کے پیش نہ ہونے پر سماعت ملتوی کردی
عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کے لیے طلب کر رکھا ہے
جسٹس شاہد بلال حسن نے میاں شبیر اسماعیل کی درخواست پر سماعت کی
دائر درخواست میں وفاقی حکومت ،الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
آئین کے تحت الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار صدر پاکستان یا صوبائی گورنر کے پاس ہے، موقف
الیکشن کمیشن کے سیکشن 57 میں ترمیم کر کہ تاریخ کا الیکشن کمیشن کو دے دیا گیا موقف
الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں ترمیم آئین پاکستان سے متصادم ہے، موقف
عدالت الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 کو کلعدم قرار دے، استدعا








