
لاہور ہائیکورٹ
این اے 98 کے امیدوار ممتاز احمد کی اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کی درخواست سماعت
عدالت نے درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی
درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
جسٹس شمس محمود مرزا این اے 98 سے آزاد امیدوار ممتاز احمد کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار نے این اے 98 سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی،موقف
انتخابی عمل میں دھاندلی اور ملی بھگت سے دوسرے نمبر پر آنے والے کی جیت کا اعلان کر دیا گیا،موقف
الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہا،موقف
الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی مگر ابھی تک سماعت نہیں ہو سکی،موقف
الیکشن کمیشن نے سندھ اور کے پی کے میں پانچ، پانچ الیکشن ٹربیونل تشکیل دیئے ہیں، درخواست گزار
بلوچستان میں 3 اور اسلام آباد کیلئے ایک ٹربیونل تشکیل دیا گیا ہے، درخواست گزار
پنجاب کیلئے صرف دو الیکشن ٹربیونل دیئے گئے ہیں، راو عمر ہاشم
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اضافی الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیلئے چٹھی لکھی لیکن ٹربیونلز نہیں بنائے گئے، درخواست گزار
الیکشن کمیشن کو انتخابی عذرداری کیلئے اضافی ٹریبونلز بنانے کا حکم دیا جائے، استدعا
ٹربیونل کی تشکیل تک میرے درخواست کو سماعت کے لیے مقرر نہ کیا جائے،استدعا






