پاکستانی اینکر و میراتھون رنر موناخان گرفتار

0
271
پاکستانی اینکر و میراتھون رنر موناخان گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی خاتون اینکر اور میراتھون رنر مونا خان کو یونان میں گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارتخانے نے یونانی حکام کے ساتھ مونا خان کی گرفتاری کا معاملہ اٹھایا ہے اور یونانی حکام سے مونا خان تک قونصلر رسائی مانگ لی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ یونان میں پاکستانی سفارتخانہ مونا خان کی گرفتاری کی وجوہات کی تحقیقات کر رہا ہے، پاکستانی سفارت خانہ خاتون اینکر کےرننگ کوچ ملک یوسف سے بھی رابطے میں ہے۔

Leave a reply