دنیا کے سب سے لمبے بیل نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

0
248
دنیا کے سب سے لمبے بیل نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک دیوہیکل بیل نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی جس نے عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔

رومیو کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کا سب سے لمبا بیل تسلیم کیا ہے جبکہ اسے ریکارڈ کا حصہ بھی بنایا ہے۔

امریکی ریاست اوریگون میں رومیو کا قد 6 فٹ 4.5 انچ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 6 سالہ رومیو نے ٹامی نامی بیل کا 3 انچ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

Leave a reply