چھے کلو منشیات کیس میں رکشہ ڈارئیور باعزت بری کیسے

0
240
چھے کلو منشیات کیس میں رکشہ ڈارئیور باعزت بری کیسے

سیشن کورٹ لاہور

عدالت نے منشیات کے مقدمے میں رکشا ڈرائیور کی محمد وسیم کی درخواست ضمانت منظور کرلی
رکشا ڈرائیور آون لائن رکشا چلتا ہے فیصلہ

ریکارڈ کے مطابق رکشا ڈرائیور کو معلوم نہیں تھا کہ اس کرٹن میں منیشات ہیں فیصلہ

یہ معاملہ مزید انکوئری طلب ہے فیصلہ
عدالت پچاس ہزار روپے مچکوں کے عوض ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرتی ہے فیصلہ
ایڈیشنل سیشن جج رائے محمد نعیم کھرل نے ضمانت منظوری کا فیصلہ جاری کردیا

کسٹم حکام نے پونے چھ کلو منشیات کا مقدمہ درج کیا تھا
ملزم کی جانب سے عبد الماجد ایڈووکیٹ نے دلائل دیے

Leave a reply