کارمیں دم گھٹنےسےدوبچےجاں بحق ہوگئے

0
215
کارمیں دم گھٹنےسےدوبچےجاں بحق ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے ٹھارو شاہ خانزادہ محلہ میں کار میں دم گھٹنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔

پانچ سالہ حسن اور چار سالہ حسین اپنے والد کے ساتھ گاڑی میں سوار تھے۔ بچوں کے والد گاڑی سے اتر کر گھر چلے گئے اور بچے گاڑی میں ہی رہے۔ دونوں بچوں کی موت گاڑی کے آٹو لاک کے باعث دم گھٹنے سے ہوئی۔

Leave a reply