پنجاب میں پبلک مقامات پر ٹوائلٹس نہ بنانے کیخلاف درخواست پر اہم سماعت

0
236
پنجاب میں پبلک مقامات پر ٹوائلٹس نہ بنانے کیخلاف درخواست پر اہم سماعت

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں پبلک مقامات پر ٹوائلٹس نہ بنانے کیخلاف درخواست پر سماعت

عدالت نے درخواست پر حکومت پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے
مفاد عامہ کا اہم ایشو ہے عدالت کے ریمارکس

جسٹس سلطان تنویر احمد نے مفاد عامہ کی تنظیم جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی
درخواست میں حکومت پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

تمام چھوٹے بڑے شہروں میں پبلک ٹوائلٹس نہیں ہیں موقف

ٹوائلٹس نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے موقف
چھوٹے شہروں اور قصبوں میں پبلک ٹوائلٹس بالکل بھی نہیں ہیں موقف
بس سٹینڈز پر گندے پبلک ٹوائلٹس کے بھی پیسے وصول کئے جاتے ہیں موقف

بنیادی ضروریات مفت فراہم کرنا ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے موقف
عدالت حکومت کو صوبہ بھر میں پبلک ٹوائلٹس بنانے کا حکم دے استدعا

Leave a reply