پی ٹی آئی کو جلسہ کی اجازت مل گئی

0
296
پی ٹی آئی کو جلسہ کی اجازت مل گئی

لاہور ہائیکورٹ
تحریک انصاف کی فیصل آباد میں جلسہ کی اجازت کے لیے درخواست پر سماعت

عدالت نے ڈی سی فیصل آباد کو درخواست گزار کو سن کر درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا

جسٹس عابد عزیز شیخ نے درخواست پر سماعت کی

تحریک انصاف کی جانب سے خرم لطیف کھوسہ پیش ہوئے

ملک میں تمام سیاسی جماعتوں کو جلسے جلوس کی اجازت ہے،موقف

تحریک انصاف کو پنجاب میں جلسے جلوسوں سے روکا جا رہا ہے،موقف

تحریک انصاف نے دھوبی گھاٹ فیصل آباد میں جلسہ کرنا چاہتی ہے،موقف

تحریک انصاف کے قائدین نے جلسے کے لیے 31 مئی کی تاریخ رکھی ہے،موقف

آئین پاکستان کی روشنی میں پر امن جلسے جلوس کرنا تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے،موقف

عدالت دھوبی گھاٹ فیصل آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت کا حکم جاری کرئے،استدعا

عدالت نے ڈی سی فیصل آباد کو درخواست پر درخواست گزار کو سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے درخواست گزار کو 27 مئی کو ڈی سی فیصل آباد کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی

Leave a reply