سابق گورنر عمر سرفراز,چیمہ کی مشکلات کم نہ ہوسکی

0
197
سابق گورنر عمر سرفراز,چیمہ کی مشکلات کم نہ ہوسکی

انسداد دہشت گردی عدالت

نو مئی کو مسلم لیگ نون کا افس جلانے ٫گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے اور شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی چار مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے ضمانتوں پر وکلاء سے دلائل طلب کر لیے
عدالت نے پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا
عدالت نے کیس کی سماعت 28 مئی تک ملتوی کردی

انسداد دھشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کریں گے

عمر سرفراز چیمہ نے مسلم لیگ نون کا افس جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

عمر سرفراز چیمہ نے گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے
عمر سرفراز چیمہ نے شیر پاؤ پل پر اشتعال انگیز تقاریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

عمر سرفراز چیمہ کا نو مئی جلاؤ گھیراؤ سے کوئی تعلق نہیں ہے ضمانت ہر رہائی دی جایے استدعا وکیل
سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں

پولیس کی گاڑیاں جلانے کیخلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ نمبر 1280/23 درج ہے
شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کا تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ نمبر 97/23 درج ہے

مسلم لیگ نون کا افس جلانے کا تھانہ ماڈل ٹاؤن نے مقدمہ نمبر 366/23 اور 367/23 درج کر رکھا ہے

Leave a reply