
ہاٹ لائن نیوز : معروف عالم دین علامہ راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے معروف عالم دین علامہ راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔








