چوہدری پرویز الہی کو ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف۔۔,ضمانت منظور

0
179
چوہدری پرویز الہی کو ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف۔۔,ضمانت منظور

چوہدری پرویز الہی کو ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف۔۔

لاہور ہائیکورٹ پرویز الہی کی پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں ضمانت پر فیصلہ سنادیا

عدالت نے چوہدری پرویز الہی کی درخواست ضمانت منظور کرلی

جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سنایا

اینٹی کرپشن نے مقدمہ دو سال کی تاخیر سے درج کیا وکیل پرویز الہی

کسی امیدوار سے بھرتی کی رقم پرویز الہی نے وصول نہیں کی وکیل عامر سعید راں

پرویز الہی کا اس بھرتی سے کوئی تعلق نہیں تھا وکیل پرویز الہی
اینٹی کرپشن پرویز الہی کے گھر سے جعلی ریکوری ڈالی وکیل عامر سعید راں

پرویز الہی پر مقدمہ قانون کے مطابق درج کیا گیا وکیل اینٹی کرپشن

پرویز الہی 25 اکتوبر 2023 کو گرفتار کیاگیا وکیل ایٹی کرپشن

Leave a reply