مسلم لیگ ن کی وکٹ گڑ گئی,صوبائی سیٹ ہاتھ سے گئی

0
203
مسلم لیگ ن کی وکٹ گڑ گئی,صوبائی سیٹ ہاتھ سے گئی

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ارشد کی جیت کے کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس شاہد کریم نے محمد عاطف کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا فیصلے میں لکھا گیا کہ الیکشن کمیشن الیکشن ایکٹ کی سیکشن 95 کی شق چھ کا استعمال نہیں کرسکتا۔ریٹرننگ افسر دوبارہ ووٹوں کی گنتی سے انکار کرچکا تھا۔ریٹرنگ افسر فارم 47 جاری کرکے فارم 49 کے لیے سفارشات بھیج چکا تھا۔اس موقع پر الیکشن کمیشن الیکشن کی سیکشن 95 کی شق چھ کا استعمال نہیں کرسکتا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے نو اپریل کو جاری نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتی ہے

عدالت رانا ارشد کی دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا نوٹس اور جیت کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیتی ہے عدالت نے لکھا کہ الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا سکشن چھ میں اختیار رکھتا ہے الیکشن کمیشن کے وکیل کے مطابق یہ عدالت الیکشن کمیشن کے اختیار میں مداخلت نہیں کرسکتی

Leave a reply