سچن ٹنڈولکر کا بیٹا آپے سے باہر ہوگیا

0
232
سچن ٹنڈولکر کا بیٹا آپے سے باہر ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : آئی پی ایل کے میچوں میں جہاں جھگڑے اور امپائر کی چیٹ کھل کرسامنےآ رہی ہیں وہیں اب کھلاڑی بھی آپےسے باہر نظر آنے لگے ہیں۔

حال ہی میں سابق بھارتی کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کے بیٹے نے بولنگ کرتے ہوئے بلے باز کوگیند مارنے کی کوشش کی ہے۔

سابق بھارتی کھلاڑی کے بیٹے کے ایکشن پر نہ صرف کرکٹ ماہرین اسے بچگانہ فعل قرار دے رہے ہیں بلکہ والد کے پروفیشنل کیریئر سے سیکھنے کا مشورہ بھی دے رہے ہیں۔

Leave a reply