
ہاٹ لائن نیوز : معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر مکمل طور پر ختم ہوگیا، ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کو ختم کرنے کے عزم کو یقین میں بدل دیا۔
ٹویٹر خریدنے کے بعد سے، ایلون مسک نے ایک نئے برانڈ کا اعلان کیا ہے، ابتدائی طور پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر کی ایپ کا ڈیزائن تبدیل کر دیا گیا جس کے بعد اب اس کا یو آر ایل بھی تبدیل کر دیا گیا ہے، جس کا اعلان ایلون مسک نے ایکس پر ہی کیا ۔









