جج شیخوپورہ کی عدالت میں اہلکار پر تشدد کرنے والے تین وکلاء کی ضمانتوں پر توسیع

0
204
جج شیخوپورہ کی عدالت میں اہلکار پر تشدد کرنے والے تین وکلاء کی ضمانتوں پر توسیع

لاہور ہائیکورٹ

ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ کی عدالت میں اہلکار پر تشدد کا معاملہ
تین ملزمان وکلاء کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی
عدالت نے تینوں وکلاء کی عبوری ضمانت منظور کی توسیع کر دی

عدالت نے فریقین سے جواب طلب کر لیا
عدالت نے کیس کی سماعت 21مئی تک ملتوی کردی
جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی
درخواست وکلاء طلحہ رسول، تنویر احمد اور محمد عمران نے دائر کی

درخواست گزاروں کیخلاف اہلکار شیراز نے تشدد، دھمکیاں مقدمہ درج کرایا موقف

درخواست گزاروں کیخلاف دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا موقف
مقدمہ بے بنیاد اور وکلاء کو دباؤ میں لانے اور ہراساں کرنے کیلئے دائر کیا گیا موقف

درخواست گزار شامل تفتیش ہوکر بے گناہی ثابت کرنا چاہتے ہیں موقف

عدالت درخواست گزاروں کی عبوری ضمانت منظور کرے استدعا

Leave a reply